تعارف About Us

تعارف

ا کتوبر۱۹۹۵ءسے اپنا سفر شروع کرنے والا ماہنامہ گُل بوٹے بے پناہ مقبولیت کے ساتھ اپنی اشاعت کے بیس سال مکمل کررہاہے۔اس وقت ہندوستان میں سب سے زیادہ شائع ہونے والا بچوں کا پسندیدہ رسالہ ہے۔جس کے تمام صفحات آرٹ پیپر پر رنگین شائع ہوتے ہیں۔